Maktaba Wahhabi

129 - 263
۲- فرض نمازوں کے بعد: حضرت ابو امامہ باہلی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ،وہ بیان کرتے ہیں کہ پوچھا گیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم !کون سی دعاء سب سے زیادہ سنی جاتی ہے؟ تو آپ نے فرمایا: ’’جوف اللیل الآخر،ودبر الصلوات المکتوبات‘‘[1] رات کے آخری حصہ میں اور فرض نمازوں کے بعد کی جانے والی دعا۔ ۳- رات کے آخری حصہ کی دعا: حضرت عمرو بن عنبسہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انھوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ’’أقرب ما یکون الرب من العبد في جوف اللیل الآخر،فإن استطعت أن تکون ممن یذکر اللّٰہ في تلک الساعۃ
Flag Counter