Maktaba Wahhabi

156 - 263
والا،آسمانوں اور زمین کو از سر نو وجود بخشنے والاہے،اے جلال و عظمت اور کرم والے،اے ہمیشہ زندہ رہنے والے،اے تھامنے والے۔ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک نماز پڑھنے والے کو یہ دعاء کرتے ہوئے سنا تو آپ نے فرمایا: ’’لقد دعا اللّٰہ باسمہ العظیم الذي إذا دعي بہ أجاب،وإذا سئل بہ أعطی‘‘[1] حقیقت میں اس شخص نے اللہ سے اس کے عظیم نام کے وسیلہ سے دعاء کی ہے کہ جب اس کے واسطہ سے اللہ سے دعاء کی جاتی ہے تو وہ قبول کر لیتا ہے اور جب اس کے واسطہ سے سوال کیا جاتا ہے تو عطا فرماتا ہے۔ ۲۶-نیز درج ذیل دعاء پڑھنے کے وقت: ’’اللھم إني أسألک بأني أشھد أنک أنت اللّٰہ ،لا إلہ إلا
Flag Counter