Maktaba Wahhabi

239 - 263
ساتویں فصل:دعاء کی اہمیت اور زندگی میں اس کا مقام و مرتبہ پہلی بحث: بندوں کی اپنے رب کی طرف محتاجگی اور ضرورت۔ ساری مخلوق اپنے دینی و دنیوی امور میں فوائدکے حصول اور نقصانات کے دور کر نے میں اللہ تبارک وتعالیٰ کی محتاج ہے،ارشاد باری تعالیٰ ہے: ﴿ یَاْ أَیُّھَا النَّاْسُ أَنْتُمُ الْفُقَرَاْئُ إِلَی اللّٰہِ وَاللّٰہُ ھُوَ الْغَنِيُّ الْحَمِیْدُ﴾[1]
Flag Counter