Maktaba Wahhabi

216 - 263
بدلیوں کے اوپر اٹھاتا ہے اور اس کے لئے آسمان کے دروازے کھولتا ہے اور فرماتا ہے: میری عزت کی قسم!میں تیری ضرور مدد کروں گا گرچہ ایک مدت کے بعد۔ ۷-روزہ دار کی دعاء جب وہ افطار کرتا ہے: ۸- انصاف پرور حاکم(امام وقت): حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ جنت اور اس کی نعمتوں کے سلسلہ میں نبی کریم سے روایت کردہ اپنی طویل حدیث کے اخیر میں فرماتے ہیں : ’’ ثلاثۃ لا ترد دعوتھم: الإمام العادل ،والصائم حین یفطر،ودعوۃ المظلوم یرفعھا فوق الغمام،وتفتح لھا أبواب السماء،و یقول الرب عز وجل: وعزتي لأنصرنک ولو بعد حین‘‘[1] تین لوگوں کی دعائیں رد نہیں ہوتیں : انصاف پرور حاکم کی،روزہ دار کی جب وہ افطار کرتاہے،اور مظلوم کی دعاء کو اللہ تعالیٰ بدلیوں کے
Flag Counter