Maktaba Wahhabi

232 - 263
روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: ’’الغازي في سبیل اللّٰہ،والحاج،والمعتمر وفد اللّٰہ: دعاھم فأجابوہ،وسألوہ فأعطاھم‘‘[1] اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والا،حاجی،اور عمرہ کر نے والا یہ اللہ کی جماعت ہیں ،انھیں اللہ نے بلایا تو انھوں نے لبیک کہا،اور انھوں نے اللہ سے مانگا تو اللہ نے انہیں عطا فرمایا۔ ۲۰- اللہ کا کثرت سے ذکر کرنے والے کی دعاء: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ،وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’ثلاثۃ لا یرد دعاؤھم: الذاکر للّٰہ کثیراً،و دعوۃ المظلوم،والإمام المقسط‘‘[2]
Flag Counter