Maktaba Wahhabi

155 - 263
مہربان ہے۔ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک نماز پڑھنے والے شخص کو یہ دعا پڑھتے ہوئے سنا تو آپ نے فرمایا: ’’قد غفر لہ،قد غفر لہ،قد غفر لہ،ثلاث مرات‘‘[1] اسے بخش دیا گیا،اسے بخش دیا گیا،اسے بخش دیا گیا،تین مرتبہ فرمایا۔ ۲۵-اسی طرح درج ذیل دعاء پڑھنے کے وقت: ’’اللھم إني أسألک بأن لک الحمد،لا إلہ إلا أنت المنان بدیع السماوات والأرض،یا ذا الجلال والإکرام ،یا حي یا قیوم۔‘‘ اے اللہ!میں تجھ سے اس وسیلہ سے سوال کرتا ہوں کہ تمام تعریفیں تیرے ہی لئے ہیں ،تیرے سوا کوئی معبود حقیقی نہیں ،تو احسان فرمانے
Flag Counter