نیکی پر زیادہ حریص ہو گا۔ حالانکہ اگر یہ نیکی کے کام ہوتے تو سلف صالحین ان کو جانتے ہوتے۔ یہ بات مسلم ہے کہ وہ سب سے بڑھ کر عقل مند اور عالم تھے۔‘‘ (المدخل : 4/278) الحاصل : آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر سن کر درود کے لیے کھڑا ہونا جائز نہیں ،بل کہ بدعت ہے۔ اگر یہ نیکی کا کام ہوتا، تو صحابہ وتابعین اور ائمہ دین اس سے قطعاً غافل نہ رہتے۔ ٭٭٭٭٭ |
Book Name | ذکر مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم |
Writer | غلام مصطفٰی ظہیر امن پوری |
Publisher | سلفی تحقیقی لائبریری |
Publish Year | |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 198 |
Introduction |