دورانِ وضو درودایک فتوی ملاحظہ ہو:یُصَلِّي عَلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ بَعْدَ غَسْلِ کُلِّ عُضْوٍ ۔’’وضومیں ہر عضو دھونے کے بعد نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھے۔‘‘( فتاویٰ عالمگیری : 1/9، ردّ المحتار : 1/127)یہ بدعت ہے، جس سے اسلاف امت ناواقف تھے۔ قرآن وحدیث اور اجماع اُمت میں اس کی کوئی اصل نہیں ۔٭٭٭٭٭