Maktaba Wahhabi

51 - 130
فرمایا: اس کا حیلہ بہت ہی آسان ہے ۔ عرض گزار ہوا : آخر وہ کون سا حیلہ ہے ؟ فرمایا: ’’ جو عمر باقی رہ گئی ہے اس میں اچھے اعمال کرو ، تواللہ تعالیٰ تمہارے سابقہ گناہ معاف کردیں گے۔ اور اگر باقی زندگی میں بھی برے اعمال کروگے توسابقہ اور بقایا تمام زندگی کا حساب دینا پڑے گا۔ اور انسان کے اعمال کا انجام کار آخری عمل کے اعتبار سے ہوگا ۔‘‘ کر لے جو کرنا ہے آخر موت ہے ایک دن مرنا ہے آخر موت ہے
Flag Counter