Maktaba Wahhabi

270 - 358
حضرت امام اہلِ سنت کا موقف عمار خان ناصر کا نظریہ  1۔ حیاتِ مسیح قرآن کی نصوصِ قطعیہ سے ثابت ہے۔ 1۔ قرآن اس عقیدے کی صراحت سے صرفِ نظر کرتا ہے۔  2۔ اس عقیدے میں کوئی اشکالات پیش نہیں آتے۔ 2۔ بعض اشکالات یقینا پیش آتے ہیں۔  3۔ اس عقیدے کے راوی سوئے فہم کا شکار نہیں ہوئے۔ 3۔ راوی سوئے حفظ کا شکار ہوئے۔  4۔ یہ عقیدہ ایمانیات میں داخل ہے۔ 4۔ یہ عقیدہ ایمانیات میں داخل نہیں۔  5۔ اﷲ کی صفات، تقدیر، رسالت، ختمِ نبوت، حیاتِ عیسیٰ علیہ السلام وغیرہ تمام عقائد اسلامیات میں داخل ہیں۔ 5۔ تقدیر، اﷲ کی صفات، ختمِ نبوت وغیرہ کی طرح یہ مسئلہ عقائدِ اسلامیہ میں داخل نہیں۔  6۔ حیاتِ مسیح علیہ السلام عقیدے کا مسئلہ ہے۔ 6۔ یہ مسئلہ عقیدے کا نہیں ہے۔  7۔ اس عقیدے کا منکر کافر و ملحد ہے۔ 7۔ اس کا منکر کافر نہیں ہے۔  8۔ اس عقیدے میں کوئی اشتباہ لاحق نہیں ہوتا۔ 8۔ اشتباہ لاحق ہوجانا ممکن ہے۔  9۔صحابۂ کرام سے لے کر آج تک تمام مسلمان اس کو قطعی الثبوت اور متواتر جانتے ہیں۔ 9۔ بعض صحابہ کے آثار سے واضح ہوتا ہے کہ وہ اسے قطعی الثبوت اور متواتر نہیں جانتے تھے۔  
Flag Counter