Maktaba Wahhabi

262 - 358
المقطوعۃ الحقۃ المتفقۃ بین الأدیان السماویۃ الإلٰھیۃ الإیمان بھا محتم ولا یعذر المرء في الإنکار عنھا لأجل غرابتھا وبعدھا عن محیط العقول فکیف بھٰذہ العقیدۃ؟ فالإیمان بالحشر والنشر والبعث والنشأۃ الثانیۃ أقدم و أھم من ھذہ العقیدۃ‘‘ (ص: ۲۹) آگے پھر لکھتے ہیں: ’’وبالجملۃ ھذہ واقعۃ من وقائع ھذا العالم البدیع نطق بھا القرآن الحکیم، ثم تواترت بوقوعھا الأحادیث، وتوارث بھا الاعتقاد الصحیح من عھد النبوۃ ثم الصحابۃ إلیٰ یومنا ھذا۔ ولیست بدعاً في القدرۃ الأزلیۃ الإلٰھیۃ القاھرۃ، ولا یستحیلھا العقل الصحیح، ولا یمکن أن یستغربھا أحد أمام ھذہ الغرائب الکونیۃ والبدائع الطبیعیۃ في ھذہ الکائنات المادیۃ، فالإیمان بھا واجب، والإنکار عنھا کفر، والتأویل فیھا زیغ و ضلال وإلحاد۔ وفق اللّٰه الأمۃ المحمدیۃ للسداد، وحماھا عن کل شر و فساد و ضلال و إلحاد وکفر و عناد‘‘ (ص: ۳۱) مسئلہ زیرِ بحث کے اثبات پر علامہ کشمیری مرحوم کی ضخیم کتاب، جو بڑے سائز کے ۳۴۰ صفحات پر مشتمل ہے اور قرآنی نصوص اور متواتر احادیث اور اقوالِ ائمہ کی روشنی میں اس کو نہایت مدلل انداز سے پیش کیا ہے اور منکرین کے دلائل کا رد کیا ہے۔ مذکورہ کتاب کے صرف مقدمے سے ہی کچھ اقتباسات پیش کیے گئے ہیں اور اختصار کے پیشِ نظر مولانا کشمیری کی اصل کتاب سے کوئی اقتباس نقل
Flag Counter