Maktaba Wahhabi

17 - 200
جاریہ ہے۔ میری دلی دعا ہے کہ خالقِ کائنات اس عظیم کتاب کے مصنف ‘ محقق ‘ مصحح اور ناشر کی خدمات جلیلہ کو شرف قبولیت نصیب فرمائے اور دنیا وآخرت کی نجات کا ذریعہ بنائے۔ آمین ایں دعا از من و ازجملہ جہاں آمین باد راقم عبد الستار حامد خطیب جامع مسجد توحید یہ اہلحدیث ‘ وزیر آباد
Flag Counter