ہفتے کے ایام میں سے افضل دن جمعہ، سال کے ایام میں سے افضل یوم نحر اور بعض کے نزدیک یوم عرفہ ہے مگر صحیح یوم نحر ہی ہے کیونکہ صحیح حدیث نبوی اور پھر امام مالک، شافعی، احمد رحمہم اللہ کے نزدیک بھی ’’یوم نحر‘‘ ہی ’’یوم حج اکبر‘‘ ہے۔ (مجموع الفتاوی: ۲۵/ ۲۸۷، ۲۸۸، ۲۸۹) |
Book Name | عیدین و قربانی فضیلت و اہمیت ، احکام و مسائل |
Writer | محمد منیر قمر |
Publisher | مکتبہ کتاب و سنت ریحان چیمہ ڈسکہ |
Publish Year | 2011 |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 200 |
Introduction |