| ایک شخص کو یہ کہتے ہوئے سنا: کعبہ کی قسم۔ تو انھوں نے فرمایا: غیر اللہ کی قسم نہ کھائی جائے کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے میں نے سنا ہے: (( من حلف بغیر اللہ فقد کفر أو أشرک )) [1] ’’جس نے غیر اللہ کی قسم کھائی، اس نے کفر یا شرک کیا۔‘‘ اس لیے کعبہ کی نہیں ربِّ کعبہ کی قسم کھانی چاہیے۔ |
| Book Name | تفسير سورۂ الصافات |
| Writer | ارشاد الحق اثری |
| Publisher | ادارۃ العلوم الاثریہ |
| Publish Year | دسمبر 2016ء |
| Translator | |
| Volume | |
| Number of Pages | 438 |
| Introduction |