M Wahhabi
Home
(current)
Deobandi Books
Brailvi Books
Options
Action 1
Action 2
Logout
ڈھونڈیں
Maktaba Wahhabi
4
- 263
فہرست مضامین
×
مضمون تلاش کریں
مقدمہ
پہلی فصل: دعاکا مفہوم اور اس کی قسمیں
پہلی بحث: دعا کا مفہوم
دوسری بحث: دعا کی قسمیں
پہلی قسم: دعا عبادت:
دوسری قسم: دعاء سوال(دعاء طلب):
دوسری فصل: دعاء کی فضیلت
تیسری فصل: دعاء کی شرطیں اور قبولیت سے روکنے والی چیزیں
پہلی بحث: دعاء کی شرطیں
۱- پہلی شرط: اخلاص:
۲- دوسری شرط: متابعت(اتباع سنت)
۳- تیسری شرط: اللہ پر اعتماد اور قبولیت کا یقین <mfnote>
۴- چوتھی شرط: حضور قلبی،خشوع و خضوع ،اللہ کے ثواب کی چاہت اور اس کے عذاب کا خوف۔
۵- پانچویں شرط: دعاء میں عزم،یقین اور حقیقت و واقعیت:
دوسری بحث: دعا کی قبولیت سے مانع امور
٭پہلا مانع:
٭ دوسرا مانع: جلد بازی اور ترک دعاء:
٭ تیسرا مانع: گناہوں اور حرام امور کا ارتکاب:
٭ چوتھا مانع: اللہ تعالیٰ کے واجب کردہ فرائض وواجبات کا ترک کرنا:
٭ پانچواں مانع: گناہ یا قطع تعلق کی دعاء: ٭چھٹا مانع: حکمت الٰہی ‘ کہ سائل اپنے سوال سے افضل سے نوازا جاتا ہے:
چوتھی فصل:دعا کے آداب‘اور قبولیت کے مخصوص اوقات اور مقامات
پہلی بحث: دعاء کے آداب: (۱)- اللہ عز وجل کی حمد سے دعاء کی ابتداء کرے اور شروع و اخیر میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجے:
(۲)-آسانی اور پریشانی ہر دو حالتوں میں دعاء کرنا:
(۳)-اپنے اہل و عیال‘یا مال‘ یا اولاد‘ یا اپنے آپ پر بد دعاء نہ کرے:
(۴)- دعاء میں اپنی آواز اس قدر پست رکھے کہ انتہائی پوشیدگی اور بہت ہی بلند آواز کے درمیان ہو:
(۵)- اپنی دعاء میں اللہ سے گڑگڑائے اور گریہ وزاری کرے:
(۶)- دعاء میں اپنے رب سے الحاح و زاری کرے:
(۷)- وسیلہ کی مشروع قسموں کے ذریعہ اللہ تک وسیلہ قائم کرے:
٭ مشروع وسیلہ کی تین قسمیں ہیں :
پہلی قسم: دعاء میں اللہ کے کسی نام یاصفت کا وسیلہ لینا:
دوسری قسم:اللہ کی جانب کسی نیک عمل کا وسیلہ لینا ،جسے خود دعاء کرنے والے نے انجام دیا ہو:
تیسری قسم: اللہ کی جناب میں کسی زندہ‘حاضر‘ نیک شخص کی دعاء کا وسیلہ لینا:
(۸)-دعاء کے وقت گناہ اور نعمت کا اعتراف کرنا:
(۹)- دعاء میں قافیہ بندی کا تکلف نہ کرنا:
(۱۰)- دعاء کو تین مرتبہ دہرانا:
(۱۱)- قبلہ رو ہونا:
(۱۲)- دعاء کے وقت ہاتھوں کو اٹھانا:
(۱۳)- ممکن ہو تو دعاء سے قبل وضو کرنا: <mfnote>
(۱۴)- دعاء میں اللہ کے خوف سے رونا:
(۱۵)- اللہ کی جانب محتاجگی کا اظہار کرنا اور اسی سے شکوہ کرنا:
(۱۶)-دعاء کرنے والا جب کسی اورکے لئے دعاء کرے تو پہلے اپنے لئے دعاء کرے:
(۱۷)-دعاء میں حد سے تجاوز نہ کرے:
(۱۸)- تو بہ کرنا اور حقوق کو لوٹا دینا:
(۱۹)- اپنے ساتھ والدین کے لئے بھی دعاء کرے:
(۲۰)- اپنے ساتھ مومن مردوں اور مومنہ عورتوں کے لئے بھی دعاء کرے:
(۲۱)- صرف اللہ واحد سے سوال کرے:
دوسری بحث:قبولیت دعاء کے مخصوص اوقات اور حالات
۱- لیلۃ القدر:
۲- فرض نمازوں کے بعد:
۳- رات کے آخری حصہ کی دعا:
۴- اذان اور اقامت کے درمیان:
۵- فرض نمازوں کی اذان کے وقت:
۶- نماز کی اقامت کے وقت:
۷- بارش اترنے کے وقت اور بارش کے نیچے:
۸-اللہ کی راہ میں جہاد کے لئے صف آرائی کے وقت:
۹- ہر شب کی ایک خاص گھڑی میں :
۱۰- جمعہ کے دن کی خاص گھڑی میں :
۱۱-نیک نیتی کے ساتھ زمزم نوش کر نے کے وقت:
۱۲-سجدہ کی حالت میں :
۱۳- رات میں نیند سے بیدار ہونے اور دعاء ماثور پڑھنے کے وقت:
۱۴-مچھلی والے(حضرت یونس علیہ السلام)کی دعاء کے ذریعہ دعاء کرنے کے وقت:
۱۵-مصیبت میں دعاء ماثور پڑھنے کے وقت:
۱۶-آدمی کے مرنے کے بعد لوگوں کے دعاء کرنے کے وقت:
۱۷- دعاء استفتاح میں درج ذیل دعاء پڑھنے کے وقت:
۱۸- دعاء استفتاح میں درج ذیل دعاء پڑھنے کے وقت:
۱۹- نماز میں غور و تدبر سے سورۂ فاتحہ کی تلاوت کے وقت:
۲۰- رکوع سے سر اٹھا کر ’’ ربنا ولک الحمد۔۔ ‘‘ کہنے کے وقت:
۲۱-نماز میں آمین کہنے کے وقت جب آمین فرشتوں کی آمین کے موافق ہو جائے:
۲۲-رکوع سے سر اٹھا کر’’ اللھم ربنا ولک الحمد ‘‘ کہنے کے وقت:
۲۳- آخری تشہد میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھجنے کے بعد:
۲۴-نماز میں سلام پھیرنے سے قبل درج ذیل دعاء پڑھنے کے وقت:
۲۵-اسی طرح درج ذیل دعاء پڑھنے کے وقت:
۲۶-نیز درج ذیل دعاء پڑھنے کے وقت:
۲۷-وضو کے بعد مسلمان کے دعاء ماثور پڑھنے کے وقت:
۲۸- عرفہ کے دن عرفات کے میدان میں حاجی کے دعاء کرنے کے وقت:
۲۹- ظہر سے قبل زوال آفتاب کے بعد دعاء کرنا:
۳۰- ماہ رمضان میں :
۳۱- ذکر کی مجلسوں میں مسلمانوں کے اجتماع کے وقت:
۳۲- مرغ کی بانگ کے وقت:
۳۳-اللہ سے دل لگے رہنے اور شدید اخلاص کی حالت میں :
۳۴-ذی الحجہ کے ابتدائی دس دنوں میں دعاء کرنا:
تیسری بحث: قبولیت دعا کے مقامات
۱- ایام تشریق میں جمرئہ صغریٰ اور جمرئہ وسطیٰ کو کنکری مارنے کے وقت:
۲-کعبہ کے اندر یا حجر(غیر تعمیر شدہ حصہ)کے اندر دعاء کرنا:
۳-حج اور عمرہ کرنے والے کا صفا و مروہ پر دعاء کرنا:
۴-حاجی کا قربانی کے دن مشعر حرام کے پاس دعاء کرنا:
۵- عرفہ کے دن عرفات کے میدان میں حاجی کا دعاء کرنا: <mfnote>
پانچویں فصل: رسولوں کے نزدیک دعا کا اہتمام اور بارگاہ الٰہی میں ان کے دعاؤں کی قبولیت
۱- آدم علیہ الصلاۃ والسلام:
۲- نوح علیہ الصلاۃ والسلام:
۳- ابراہیم علیہ الصلاۃ والسلام:
۴- ایوب علیہ الصلاۃ والسلام:
۵- یونس علیہ الصلاۃ والسلام:
۶- زکریا علیہ الصلاۃ والسلام:
۷- یعقوب علیہ الصلاۃ والسلام:
۸- یوسف علیہ الصلاۃ والسلام:
۹- موسیٰ علیہ الصلاۃ والسلام:
۱۰- محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم
(الف)حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے لئے آپ کی دعاء:
(ب)حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کی والدہ کے لئے آپ کی دعاء ،اور وہ فوراً ایمان لے آئیں :
(ج)حضرت عروہ بن ابو الجعد البارقی کے لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دعاء:
(د)نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے بعض دشمنوں کے لئے بددعا فرمائی تو فوراً قبول ہوئی:
(ھ)حضرت سراقہ بن مالک رضی اللہ عنہ کے لئے آپ کی بد دعاء:
(و)بدر کے دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دعاء:
(ز)غزوۂ احزاب کے موقع پرنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دعاء:
(ح)غزوئہ حنین کے دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دعاء:
چھٹی فصل : مقبول دعائیں
۱-مسلمان کا اپنے مسلمان بھائی کے لئے اس کی عدم موجودگی میں دعاء کرنا:
۲- مظلوم کی دعاء:
۳-باپ کی اپنے اولاد کے لئے دعاء۔ ۴-باپ کی اپنے اولاد کے لئے بد دعاء۔ ۵-مسافر کی دعاء۔
۶- روزہ دار کی دعاء:
۷-روزہ دار کی دعاء جب وہ افطار کرتا ہے: ۸- انصاف پرور حاکم(امام وقت):
۹- نیک اولاد کی دعاء:
۱۰- نیند سے بیدار ہونے والے کی دعاء جب وہ دعاء ماثور پڑھے:
۱۱- پریشان حال کی دعاء:
۱۲- اللہ کا ذکر کرکے پاک حالت میں رات گزارنے والے کی دعاء:
۱۳- مچھلی والے(یونس علیہ السلام)کی دعاء کے ذریعہ مانگنے والے کی دعاء:
۱۴-مصیبت زدہ کی دعا جب وہ دعاء ماثور پڑھے:
۱۵- اسم اعظم کے ذریعہ دعا کر نے والے کی دعاء:
۱۶- والدین کے حق میں نیک اولاد کی دعاء:
۱۷- حاجی کی دعاء۔ ۱۸- عمرہ کر نے والے کی دعاء۔ ۱۹- اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے کی دعاء۔
۲۰- اللہ کا کثرت سے ذکر کرنے والے کی دعاء:
۲۱- اللہ کے محبوب اور پسندیدہ بندہ کی دعاء:
ساتویں فصل:دعاء کی اہمیت اور زندگی میں اس کا مقام و مرتبہ
پہلی بحث: بندوں کی اپنے رب کی طرف محتاجگی اور ضرورت۔
دوسری بحث:وہ اہم ترین امور جن کا بندہ اپنے رب سے سوال کرتا ہے۔
(۱)- اللہ تعالیٰ سے ہدایت کا سوال:
(۲)- اللہ تعالیٰ سے گناہوں کی بخشش کا سوال کرنا:
(۳)- اللہ سے جنت کا سوال کرنا اور جہنم سے اس کی پناہ مانگنا:
(۴)-اللہ سے دنیا و آخرت میں عفو اورعافیت کا سوال کرنا:
(۵)- اللہ سے اس کے دین پر ثابت قدمی اور تمام معاملات میں نیک انجام کا سوال کرنا:
(۶)- اللہ تعالیٰ سے نعمت کی ہمیشگی کا سوال کرنا اور نعمت کے زوال سے پناہ مانگنا:
(۷)- مصیبت کی سختی سے،بدبختی کا شکار ہونے سے،برے فیصلہ سے،اور دشمنوں کی شماتت(ہنسنے)سے اللہ کی پناہ طلب کرنا:
کتاب کی معلومات
×
Book Name
دعا کے آداب و شرائط کتاب وسنت کی روشنی میں
Writer
ڈاکٹر سعید بن علی القحطانی
Publisher
مکتب توعیۃ الجالیات بقبۃ القصیم
Publish Year
Translator
ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی
Volume
Number of Pages
263
Introduction