Maktaba Wahhabi

138 - 263
’’إن في الجمعۃ لساعۃ لا یوافقھا عبد مسلم یسأل اللّٰہ فیھا خیراً إلا أعطاہ إیاہ وھي بعد العصر‘‘[1] بے شک جمعہ کے دن ایک گھڑی ایسی ہے کہ اس گھڑی میں اللہ سے بھلائی مانگنے والا جو بھی بندہ اس گھڑی کو پالیتا ہے،اللہ تعالیٰ اسے اس کا مطلوب ضرور عطا فرماتا ہے،اور وہ گھڑی عصر کے بعد ہے۔ حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: ’’یوم الجمعۃ اثنا عشر ساعۃ،فیھا ساعۃ لا یوجد مسلم یسأل اللّٰہ فیھا شیئاً إلا أعطاہ،فالتمسوھا آخرساعۃ بعد العصر‘‘[2] جمعہ کے دن بارہ ساعتیں ہوتی ہیں ،ان میں سے ایک ساعت ایسی ہے جس میں جو بھی مسلمان اللہ سے کسی چیز کا سوال کرتا ہے،اللہ تعالیٰ
Flag Counter