Maktaba Wahhabi

123 - 263
بِمَاْ تَعْمَلُوْنَ عَلِیْمٌ﴾ ،[1] وقال:﴿ یَاْ أَیُّھَاْ الَّذِیْنَ آمَنُوْا کُلُوْا مِنْ طَیِّبَاْتِ مَاْ رَزَقْنَاْکُمْ ﴾ [2] ثم ذکر الرجل یطیل السفرأشعث أغبر یمد یدیہ إلی السماء: یا رب !یا رب!ومطعمہ حرام،ومشربہ حرام،وملبسہ حرام،وغذي بالحرام فأنی یستجاب لذلک‘‘[3] اے لوگو!بیشک اللہ تعالیٰ پاک ہے اور پاک ہی قبول فرماتا ہے،اوراللہ نے مومنوں کو وہی حکم دیا ہے جو رسولوں کو دیا ہے،جیسا کہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:’’ اے پیغمبرو!حلال چیزیں کھاؤ اور نیک عمل کرو ،تم جو کچھ کر رہے ہو اس سے میں بخوبی واقف ہوں ‘‘ ،نیز ارشاد فرمایا: ’’اے ایمان والو!جو پاکیزہ چیزیں ہم نے تمہیں دے رکھی ہیں انہیں کھاؤ ‘‘ ،پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :’’ایک شخص دور دراز کا سفر کرتاہے،اس کے بال پراگندہ اوروہ غبار آلود ہوتا ہے،وہ اپنے
Flag Counter