بڑی شان والا ہے۔‘‘(الموطّأ للإمام مالک : 1/165؛ صحیح البخاري : 3369؛ صحیح مسلم : 407)٭ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس صدقہ کا گوشت آیا، تو آپ نے واپس کر دیا، فرمایا : إِنَّا آلُ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ لَا تَحِلُّ لَنَا صَدَقَۃٌ ۔’’ہم آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں ، ہم پر صدقہ حلال نہیں ۔‘‘(مصنف ابن أبي شیبۃ : 3/213، وسندہٗ صحیحٌ)٭٭٭٭٭