Maktaba Wahhabi

ذکر مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم

مؤلف: غلام مصطفٰی ظہیر امن پوری

ناشر: سلفی تحقیقی لائبریری

اس حدیث کو امام ابن حبان رحمہ اللہ (904)نے ’’صحیح‘‘ اور امام حاکم رحمہ اللہ (550/1) نے ’’صحیح الاسناد‘‘ قرار دیا ہے۔ حافظ ذہبی رحمہ اللہ نے ’’صحیح‘‘ کہا ہے۔ ٭ مستدرک حاکم کے الفاظ ہیں : مَنْ صَلّٰی عَلَيَّ صَلَاۃً؛ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہ عَشْرَ صَلَوَاتٍ، وَحَطَّ عَنْہُ عَشْرَ خَطِیئَاتٍ ۔ ’’جو ایک مرتبہ مجھ پہ درود پڑھتاہے، اللہ اس پر دس رحمتیں نازل کرتاہے اوردس خطائیں مٹا تاہے ۔‘‘ امام ابن حبان رحمہ اللہ (907)نے اس حدیث کو’’ صحیح ‘‘کہا ہے۔ 3. سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: إِنِّي لَقِیتُ جِبْرِیلَ عَلَیْہِ السَّلَامُ فَبَشَّرَنِي، وَقَالَ : إِنَّ رَبَّکَ یَقُولُ : مَنْ صَلّٰی عَلَیْکَ صَلَّیْتُ عَلَیْہِ، وَمَنْ سَلَّمَ عَلَیْکَ سَلَّمْتُ عَلَیْہِ، فَسَجَدْتُ لِلّٰہِ شُکْرًا ۔ ’’جبرئیل علیہ السلام سے ملاقات ہوئی تو انہوں نے مجھے خوش خبری سنائی،آپ کا رب فرماتا ہے:جو آپ پہ درود پڑھے گا میں اس پہ رحمت کروں گا، جو آپ پر سلام کہے گا ، اس پر سلامتی اتاروں گا۔ یہ سن کر میں نے سجدہ شکر ادا کیا۔‘‘ (المستدرک علی الصّحیحین للحاکم : 1/550، وسندہٗ حسنٌ) امام حاکم رحمہ اللہ نے اس حدیث کو ’’صحیح الاسناد‘‘ اور حافظ ذہبی رحمہ اللہ نے ’’صحیح‘‘ کہا ہے۔ 4. سیّدنا ابو طلحہ انصاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں :
x
صفحہعنوان
2مقدمہ
2درود کے فوائد وثمرات
7فضائل درود
8قرآنِ کریم کی روشنی میں
12احادیث کی روشنی میں
29درود نہ پڑھنے کی سزا!
34درود پاک کے مختلف الفاظ
54ازواج مطہرات رضی اللہ عنہن پر درود
54قرآنِ کریم کی روشنی میں :
59احادیث کی روشنی میں :
62صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ کا اختصار!
67درود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر پیش ہوتا ہے
70درود شریف کے متفرق احکام ومسائل
71کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم درود سنتے ہیں ؟
89سلام کے متعلق ایک روایت کا تحقیقی جائزہ <mfnote>
99درود کے فرض ہونے کے مواقع
100نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر سن کر درود
104آخری تشہد میں درود فرض ہے
109پہلے قعدہ میں درود
109تشہد پر اقتصار و اکتفا :
110پہلے قعدہ میں تشہد کے علاوہ درود واذکار :
116بعض دیگر آرا :
120ایک غیر محتاط فتویٰ :
122مجلس میں درود
128نماز جنازہ میں درود
131مجالس اہل حدیث کا اعزاز
134درود پڑھنے کے مستحب مقامات
135دعا میں درود
139قنوت میں درود
140ایک خطا :
141خطبہ میں درود
143صفا و مروہ پر درود
144قبر رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر درود
145اذان کے بعد درود
146مسجد میں داخل ہوتے اور نکلتے وقت سلام
148درود کے بدعی مقامات
149اذان سے پہلے درود
155اذان کے بعد بدعی درود
157دورانِ وضو درود
158نماز جمعہ کے بعد اجتماعی درود
159درود کے لیے قیام
160کیا قیام، تعظیم کا جائز طریقہ ہے؟
162کسی کی تعظیم میں کھڑا ہونا جائز نہیں :
167ایک وضاحت :
172شبہاتِ ضعیفہ اور ان کا ازالہ :
185جنازے کے لیے کھڑا ہونا :
193نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ذکر پر انگوٹھے چومنا
195بعض شبہات اور ان کا ازالہ :
Flag Counter