Maktaba Wahhabi

610 - 665
میں”التوعیہ الاسلامیہ“(مکہ مکرمہ)میں بالاقساط شائع ہوا۔نیزمتعدد عربی مقالات سعودی عرب کے کئی رسائل جرائد میں شائع ہوتے رہے۔ 2۔”لندن سے غرناطہ“سفر نامہ بزبان اردو۔ماہنامہ صراطِ مستقیم (لندن)، البلاغ(بمبئی) اوراردو ڈائجسٹ(لاہور) میں بھی شائع ہوا۔دوسرے متعدد سفر نامے انہی رسائل میں اورجریدہ المنبر میں شائع ہوئے۔جن ممالک کے بارے میں سفر نامے شائع ہوچکے ہیں وہ یہ ہیں: 1۔کراچی سے ریاض(بحری وبری سفر) 2۔بحرین۔3۔ناروے۔4۔جزائرفیجی، 5۔اسپین۔6بیت المقدس۔ 7۔برلن۔8۔امریکہ(غیر مطبوع)۔9۔بیروت(زیر ترتیب)۔10۔جبرالٹر (غیر مطبوع)۔11۔بوسنیا۔12۔ملائیشیا۔ 3۔”خدائی وعدہ“قادیانیت کی تردید میں ایک پمفلٹ (اردو، شائع کردہ جمعیت اہلحدیث، لندن) 4۔”اُمت مسلمہ کے مسائل اور سیرت نبوی کی روشنی میں ان کا حل“(اردو) شائع کردہ جمعیت اہلحدیث، لندن۔ 5۔وہ تحقیقی مقالے جو بین الاقوامی کانفرنسوں میں بزبانِ عربی پیش کیے گئے۔ ٭ جهود المملكة العربية السعودية في دعم الاسلام والمسلمين وبريطانيا۔(21 صفحات) ٭ جهود خادم الحرمين الشريفين في دعم المساجد والمؤسسات الاسلامية في المملكة المتحدة۔ (28 صفحات) ٭ واجب الاقليلة في تبليغ رسالة الاسلام (مؤتمر ايڈنبرا)مطبوع۔(28 صفحات) ٭ الحملات المفرضة لوسائل الاعلام والمفاهيم الخاطئة عن الاسلام لدي الغرب۔(لاهور13 صفحات) ٭ مواطن الضعف في الجالية المسلمة بالغرب وطرق معالجتها۔(18 صفحات) ٭ الجمعيات والمؤسسات والمراكز الاسلامية في خدمة الدعوة والتعليم۔( بوڈاپسٹ 18 صفحات) ٭ تنشيط مهمة المسجد في الغرب(رابطه عالم اسلامي مكه مكرمه، مطبوع۔(36صفحات) ٭ تصحيح مفاهيم خاطئة عن حركة الشيخ محمد بن عبدالوهاب في مصادر
Flag Counter