Maktaba Wahhabi

587 - 665
زیادہ اشاعت فرمائیں۔ وہ لاہور کی ایک مسجد میں خطابت کا فریضہ بھی انجام دیتے ہیں اور اچھے خطیب ہیں۔ خطابت بھی خدمت دین کا ایک ذریعہ ہے اور ہر جمعے کو لوگ ان کے ارشادات سنتے اور ان سے استفادہ کرتے ہیں۔ ممکن ہے کہیں درس قرآن بھی دیتے ہوں، یہ بھی اشاعت دین کا بہترین طریقہ ہے اور شاید حقوق العباد اور حقوق الامت بھی اس میں آجاتے ہوں۔ حافظ صاحب کو ایک کتاب ”حقوق الائمہ“بھی لکھنی چاہیے، جس میں ائمہ اربعہ سے لے کر ائمہ مساجد تک کے حقوق ادا کرنے کی فضیلت اور فرضیت بیان کی جائے۔
Flag Counter