Maktaba Wahhabi

304 - 665
مولانا محمدیونس بہت سی خوبیوں کے مالک تھے۔وہ مدرس بھی تھے، محدث بھی تھے، مفسر بھی تھے اور واعظ و خطیب بھی تھے۔خوش طبع اور خوش مزاج بھی تھے۔ان سے بے شمارعلماءوطلبا ءنے حصول فیض کیا۔ اس عالم و فاضل استاذالاساتذہ نے کم و بیش ستر سال کی عمر پا کر نومبر1967؁ءمیں کراچی میں داعی اجل کو لبیک کہا۔ (اللّٰه مَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْهُ)
Flag Counter