Maktaba Wahhabi

232 - 402
حافظ صاحب رحمہ اللہ کے سانحۂ ارتحال پر ان شاء اﷲ خان انشائؔ کی درج ذیل رباعی زبان پر آئی ع کمر باندھے ہوئے چلنے کو یاں سب یار بیٹھے ہیں بہت آگے گئے،باقی جو ہیں تیار بیٹھے ہیں بھلا گردش فلک کی چین دیتی ہے کہاں غنیمت ہے کہ ہم صورت یہاں دو چار بیٹھے ہیں ٭٭٭
Flag Counter