Maktaba Wahhabi

193 - 402
دائرہ کار کو احاطۂ تحریر میں نہیں لایا جا سکتا،ضرورت یہ ہو گی کہ ان کی حیاتِ مبارکہ پر ضخیم کتاب تحریر میں لائی جائے،تاکہ نوخیز علما اور داعیانِ دین تقاضائے وقت اور تبلیغِ دین کے صحیح اصول سمجھ کر اور حافظ صاحب کے زریں اعمال کو سامنے رکھتے ہوئے معاشرے کے بگاڑ کی اصلاح کر سکیں۔وما ذلک علی اللّٰہ بعزیز ٭٭٭
Flag Counter