Maktaba Wahhabi

184 - 402
بیس برس قبل مجھے بھی ان کے یہ ادارے دیکھنے کی سعادت حاصل ہوئی تھی،اب تو ان میں مزید ترقیات ہو چکی ہوں گی۔ دعا ہے کہ اﷲ تعالیٰ حضرت مولانا کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور ان کی صالح آل اولاد کو صبر و حوصلے کی توفیق بخشے۔آمین ثم آمین آج کے قحط الرجال کے دور اور انحطاط پذیر حالات میں ایسی پاکیزہ ہستیاں کہاں ! آغا شورش کاشمیری کہا کرتے تھے: یا رب وہ ہستیاں کہاں بستیاں ہیں کہ جن کے دیکھنے کو آنکھیں ترستیاں ہیں ٭٭٭
Flag Counter