Maktaba Wahhabi

242 - 779
سب باطل ہیں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کے وقت تو لوگ بہت بڑی گمراہی میں مبتلا تھے جیسے کہ صحیح مسلم میں روایت ہے عیاض بن حمار رضی اللہ عنہ کی روایت ہے : ’’جب اللہ تعالیٰ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو مبعوث فرمایا تو لوگ بہت بڑی گمراہی کا شکار تھے۔‘‘[ صحیح مسلم حضرت عیاض بن حمار رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دن اپنے خطبہ میں فرمایا : ’’ أَلَا إِنَّ رَبِّی أَمَرَنِی أَنْ أُعَلِّمَکُمْ مَا جَہِلْتُمْ، مِمَّا عَلَّمَنِی یَوْمِی ہَذَا، کُلُّ مَالٍ نَحَلْتُہُ عَبْدًا حَلَالٌ، وَإِنِّی خَلَقْتُ عِبَادِی حُنَفَاء َ کُلَّہُمْ، وَإِنَّہُمْ أَتَتْہُمُ الشَّیَاطِینُ فَاجْتَالَتْہُمْ عَنْ دِینِہِمْ، وَحَرَّمَتْ عَلَیْہِمْ مَا أَحْلَلْتُ لَہُمْ، وَأَمَرَتْہُمْ أَنْ یُشْرِکُوا بِی مَا لَمْ أُنْزِلْ بِہِ سُلْطَانًا‘‘ [1]
Flag Counter