جدید معیشت،تجارت مروجہ اسلامی بینکاری میزان شریعت میں خصوصی اشاعت
مؤلف: المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی
ناشر: المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی
98
اصولِ تجارتدینِ اسلام میں خرید و فروخت کی بنیادی شرائطحماد امین چاؤلہ1[1]شرط کی لغوی واصطلاحی تعریف لغوی تعریف :شرط: (’’را ‘‘ پرجزم وسکون کے ساتھ) کا لغوی معنی ہے : کسی بھی چیز کو لازم پکڑ لینا اس سے چمٹ جانا۔اصطلاحی تعریف:فقہاء وعلماء اصول کے مطابق شرط کی تعریف یہ ہے کہ :’’ جس کے فقدان سے کسی چیز کا نہ ہونا لازم ہواور اس کے وجود سے ہونایا نہ ہونا لازم نہ آئے ‘‘۔ [2]