تعالیٰ فرماتے ہیں: ’’ تو نے سچ کہا ۔‘‘
اور جب تو [اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ]کہتا ہے ، تو اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:’’تو نے سچ کہا۔‘‘
اور جب تو [لَا إِلٰہَ إِلاَّ اللّٰہُ]کہتا ہے ، تو اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:’’تو نے سچ کہا۔‘‘
اور جب تو [اللّٰہُ اَکْبَرُ]کہتا ہے ، تو اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:’’تو نے سچ کہا۔‘‘
اور جب تو [اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِيْ] [1]کہتا ہے ، تو اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:’’میں نے [تجھے معاف] کر دیا۔‘‘
اور جب تو [اَللّٰھُمَّ ارْحَمْنِيْ] [2]کہتا ہے ، تو اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:’’ میں نے کر دیا۔‘‘
اور جب تو [اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِيْ] [3]کہتا ہے ، تو اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:’’میں نے کر دیا۔‘‘
انہوں [حضرت انس رضی اللہ عنہ ] نے بیان کیا :’’بدو نے اپنے ہاتھ پر سات باتیں لگائیں، اور پھر چلا گیا۔‘‘[4]
|