Maktaba Wahhabi

148 - 168
[اَللّٰھُمَّ! مُصَغِّرَ الْکَبِیْرِ، وَمُکَبِّرَ الصَّغِیْرِ! صَغِّرْ مَا بِيْ۔][1] تو وہ بُجھ گیا[2]۔‘‘[3] ۱۰: بیمار کو صحت یاب کروانے والی دعا: امام ابوداؤد اور امام ترمذی نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت نقل کی ہے، کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’جو شخص کسی ایسے مریض کی عیادت کرے، جس کاوقتِ اجل نہ آچکا ہو اور سات دفعہ کہے: [أَسْأَلُ اللّٰہَ الْعَظِیْمَ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ أَنْ یَشْفِیَکَ] [4] تو اللہ تعالیٰ اس مرض سے اسے عافیت عطا فرما دیتے ہیں۔‘‘[5]
Flag Counter