Maktaba Wahhabi

112 - 168
۲: امام بخاری اور امام مسلم نے حضرت کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ سے روایت نقل کی ہے ،کہ انہوں نے بیان فرمایا:’’ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے ، تو ہم نے عرض کیا:’’یا رسول اللہ! ہمیں یہ تو معلوم ہو گیا ہے، کہ ہم آپ پر سلام کیسے کہیں، لیکن آپ پر درُود کس طرح بھیجیں؟‘‘ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’تم کہو: [اَللَّھُمَّ صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ وَّ عَلیٰ آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلیٰٓ اٰلِ إِبْرَاہِیْمَ۔ إِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ۔ اَللَّھُمَّ بَارِکْ عَلیٰ مُحَمَّدٍ وَّ عَلیٰ آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلیٰ آلِ إِبْرَاہِیْمَ۔ إِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ۔[1]][2] ۳: امام بخاری نے حضرت ابو حمید ساعدی رضی اللہ عنہ سے روایت نقل کی ہے ،کہ انہوں نے عرض کیا:’’یا رسول اللہ! ہم آپ پر درُود کس طرح بھیجیں؟‘‘
Flag Counter