Maktaba Wahhabi

353 - 665
ہے۔یہ رسالہ اردو اور عربی دونوں زبانوں میں متعدد بارطبع ہوچکا ہے۔ 7۔مولانامکرم کے فتاویٰ بنام”فتاویٰ دارالحدیث محمدیہ“ مولانا محمد رفیق اثری(شیخ الحدیث جلال پور پیر والا) نے بصورت تبویب کیے ہیں۔فتاوے کے اس مجموعے کو مولانا محمدافضل اثری (کراچی) طبع کرانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ بے شبہ مولانا سلطان محمود کا شمار جلیل القدر علماء میں ہوتا تھا۔انھوں نے 4۔نومبر 1995ء کو وفات پائی۔ (اللّٰه مَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْهُ وادخله جنت الفردوس)
Flag Counter