Maktaba Wahhabi

215 - 665
ہوئے ہیں، میں انھیں دیکھ نہیں رہا اس لیے کہ ان کا چہرہ چادر میں ہے۔انھوں نے میرے سلام کا انتہائی شفقت سے جواب دیا۔مجھے”تشریف رکھئیے۔“ کے الفاظ سے بیٹھنے کو فرمایا اور میں تعمیل ارشاد کرتا ہوا بیٹھ گیا۔ قارئین کرام سے درخواست ہے کہ اگر اس خواب کا شمار ان کے نزدیک(أَضْغَاثُ أَحْلامٍ) میں نہیں ہوتا اور یہ تعبیر طلب ہے تو ((أَفْتُونِي فِي رُؤْيَايَ إِن كُنتُمْ لِلرُّؤْيَا تَعْبُرُونَ))
Flag Counter