Maktaba Wahhabi

15 - 402
واقعات ہمارے علم میں لائے ہیں اور یوں ہمیں اپنے اسلاف سے جڑے رہنے کی سبیل پیدا فرمائی ہے۔ اﷲ سبحانہ و تعالیٰ ان کی اس سعی کو سعیِ مشکور بنائے اور جن کی محبت بھری داستانیں جمع کی ہیں،ان کی انھیں رفاقت نصیب فرمائے۔آمین خادم العلم والعلماء ارشاد الحق اثری 16-01-2017ء ٭٭٭
Flag Counter