Maktaba Wahhabi

171 - 177
فَیُقَالُ لَہُ:’’لَا دَرَیْتَ وَلَا تَلَیْتَ۔‘‘ فَیُقَالُ لَہُ:’’فَمَا کُنْتَ تَقُولُ فِی ہَذَا الرَّجُلِ؟‘‘ فَیَقُولُ:’’کُنْتُ أَقُولُ مَا یَقُولُ النَّاسُ۔‘‘ فَیَضْرِبُہُ بِمِطْرَاقٍ مِنْ حَدِیدٍ بَیْنَ أُذُنَیْہِ، فَیَصِیحُ صَیْحَۃً یَسْمَعُہَا الْخَلْقُ غَیْرُ الثَّقَلَیْنِ۔‘‘[1] ’’بے شک جب ایمان دار شخص کو قبر میں رکھا جاتا ہے، تو اس کے پاس فرشتہ آتا ہے اور اس سے پوچھتا ہے:’’تو کس کی عبادت کیا کرتا تھا؟‘‘ سو اگر اللہ تعالیٰ اسے ہدایت دے، تو وہ کہتا ہے:’’میں اللہ تعالیٰ کی عبادت کیا کرتا تھا۔‘‘ اس سے پوچھا جائے گا:’’تو اس شخص کے بارے میں کیا کہا کرتا تھا؟‘‘ وہ جواب دیتا ہے:’’وہ اللہ تعالیٰ کے بندے اور ان کے رسول ہیں۔‘‘ اس سے ان دو باتوں کے علاوہ کسی اور چیز کے متعلق نہیں پوچھا جائے گا۔ پھر اسے(دوزخ کی)آگ میں ایک گھر کی طرف لے جایا جائے گا، جو اس کا تھا اور اس سے کہا جائے گا:’’یہ(دوزخ کی)آگ میں تمہارا گھر تھا، لیکن اللہ تعالیٰ نے تمہیں بچالیا اور تجھ پر رحم کیا اور اس کے بدلے میں تجھے جنت میں گھر دے دیا۔‘‘ وہ کہے گا:’’مجھے چھوڑو، تاکہ میں اپنے گھر والوں کے پاس جاکر انہیں
Flag Counter