Maktaba Wahhabi

91 - 140
یہ تمام باتیں اس صورت میں ہیں جب وہ شخص نواقض اسلام میں سے کسی ناقض کا مرتکب نہ ہویا اللہ کے کسی حرام کردہ امر کو حلال یا حلال کردہ امر کو حرام نہ سمجھے۔ اورمومن کے ہمیشہ ہمیش جہنم میں نہ رہنے کااہل سنت کا فیصلہ بھی خوارج ومعتزلہ اور مرجئہ وجہمیہ کے مابین توسط اور اعتدال پر مبنی ہے‘ کیونکہ خوارج ومعتزلہ اُس کے ہمیشہ ہمیش کے لئے دخول جہنم کے قائل ہیں اور مرجئہ و جہمیہ کا کہنا یہ ہے کہ گناہ و معصیت پر وہ سرے سے سزا کا مستحق ہی نہیں۔[1]
Flag Counter