Maktaba Wahhabi

72 - 140
ایمان رکھنا واجب ہے اور اس کی کیفیت کے بارے میں سوال کرنا بدعت ہے ، اسی طرح قیامت کے روز بھی جیساکہ کتاب و سنت میں ثابت ہے،اور اللہ کا اترنا اُس طرح نہیں ہے جس طرح بنی آدم کے اجسام چھت سے زمین پر اترتے ہیں کہ ان کے اجسام نیچے اترتے ہیں اور چھت اُن کے اوپر ہوجاتی ہے‘ بلکہ اللہ عزوجل اس سے منزہ اور پاک ہے۔[1] 41. فرحت و خوشی۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: ’’ اللّٰہُ أفْرَحُ بتَوْبَةِ عَبْدِهِ مِن أحَدِكُمْ، سَقَطَ على بَعِيرِهِ، وقدْ أضَلَّهُ في أرْضِ فَلاةٍ ‘‘[2] تم میں سے کوئی شخص اپنے اونٹ کو کسی چٹیل میدان(صحرا)میں کھونے کے بعد اچانک اُسے پاکر جتنا خوش ہوتا ہے اللہ تعالیٰ
Flag Counter