Maktaba Wahhabi

77 - 140
صفات الہٰی کی دو قسمیں ہیں : ذاتی فعل پہلی قسم: ذاتی صفات۔ یہ وہ صفات ہیں جو اللہ عزوجل سے کبھی جدا نہیں ہوتیں ‘ چنانچہ اللہ تعالیٰ ازل سے ان صفات سے متصف ہے اور ہمیشہ ہمیش متصف رہے گا، جیسے : علم‘ حیات‘ قدرت‘ سماعت‘ بصارت‘ رخ کریم‘ دوہاتھ‘ دوآنکھیں ‘ پیر‘ بادشاہت‘ عظمت‘ کبریائی‘ عزت‘ بلندی‘ انگلی‘ قدم‘ مالداری‘ رحمت اور کلام۔ دوسری قسم: فعلی صفات۔ یہ اللہ عزوجل کے وہ صفات ہیں جو اُس کی مشیت اور قدرت سے متعلق ہیں ، جیسے: استواء‘ نزول‘ آنا‘ ہنسی‘ رضامندی‘ تعجب‘ ناراضگی‘آمد‘ زندہ کرنا‘ موت دینا‘ خوشی‘ غضب‘ کراہت اور محبت وغیرہ، ان صفات کے بارے
Flag Counter