اپنے رب کے حکم کے انتظار میں صبر سے کام لیجئے‘ بیشک آپ ہماری آنکھوں کے سامنے ہیں۔ نیز ارشاد ہے: ﴿مَا مَنَعَكَ أَن تَسْجُدَ لِمَا خَلَقْتُ بِيَدَيَّ﴾[1] جسے میں نے اپنے دونوں ہاتھوں سے پیدا کیا ہے ‘ اُس کا سجدہ کرنے سے تجھے کس چیز نے روکا۔ ان آیات میں اللہ کے شایان شان اُس کے لئے چہرہ‘ دو ہاتھ اور دو آنکھوں کا اثبات ہے۔اور اللہ کے لئے دو آنکھوں کا ثبوت سنت میں بھی ہے‘ ارشاد نبوی ہے: ’’إن ربکم لیس بأعور۔‘‘[2] تمہارا رب کانا نہیں ہے۔ 29. مکر،30. کید۔ |
Book Name | شرح عقيده واسطيه |
Writer | سعيد بن علي بن وهف القحطاني |
Publisher | |
Publish Year | |
Translator | ابو عبد الله عنايت الله بن حفيظ الله سنابلي مدني |
Volume | |
Number of Pages | 140 |
Introduction |