Maktaba Wahhabi

49 - 140
﴿وَهُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ﴾[1] وہ بڑا بخشنے والا مہربان ہے۔ اللہ نے پہلی آیت میں اپنے لئے ’’رحمت‘‘ کی صفت اور دوسری آیت میں ’’مغفرت‘‘ کی صفت ثابت کی ہے ‘ اور اللہ نے جو کچھ اپنی ذات کے لئے ثابت کیا ہے اُس کی شان کے مطابق ہم بھی اس کے لئے ثابت کرتے ہیں۔ 17. رضامندی،18غضب،19ناراضگی،20لعنت،21کراہت،22اسف(غصہ)، 23. مقت(سخت ناراضگی)۔ ارشاد باری ہے: ﴿رَّضِيَ اللّٰہُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ﴾[2] اللہ ان سے راضی ہوا اور وہ اللہ سے راضی ہوئے۔ نیز ارشاد ہے:
Flag Counter