Maktaba Wahhabi

112 - 140
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: ’’شفاعتي لأھل الکبائر من أمتي۔‘‘[1] میری سفارش میری امت کے کبیرہ گناہوں کے مرتکبین کے لئے ہے۔ مثبت شفاعت کی دو شرطیں ہیں : ۱۔ سفارشی کے لئے اللہ کی اجازت۔ ۲۔ جس کے لئے سفارش کی جارہی ہے اس سے اللہ کی رضامندی۔ ۱۰- جنت و جہنم: اہل سنت وجماعت کا عقیدہ کے مطابق اس بات پر پختہ ایمان رکھنا ضروری ہے کہ جنت و جہنم مخلوق ہیں اور وہ دونوں فنا نہیں ہوں گے۔جنت اللہ کے اولیاء کی منزل ہے اور جہنم اللہ کے دشمنوں کا ٹھکانہ ہے، جنتی جنت میں ہمیشہ رہیں گے اور کفار جہنمی جہنم میں ہمیشہ رہیں گے، نیز یہ کہ جنت و جہنم موجود ہیں ‘ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے(صلاۃ الکسوف)سورج یا چاند
Flag Counter