Maktaba Wahhabi

73 - 140
اپنے بندے کی توبہ سے اس سے بھی زیادہ خوش ہوتا ہے۔ یہ اللہ کے فعلی صفات میں سے ایک صفت ہے جو اللہ عز وجل کے شایان شان ہے۔ 42. ضحک(ہنسی)۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشادہے: ’’ يَضْحَكُ اللّٰہُ إلى رَجُلَيْنِ، يَقْتُلُ أحَدُهُما الآخَرَ كِلاهُما يَدْخُلُ الجَنَّةَ، فقالوا: كيفَ يا رَسولَ اللّٰہِ؟ قالَ: يُقاتِلُ هذا في سَبيلِ اللّٰہِ عزَّ وجلَّ فيُسْتَشْهَدُ، ثُمَّ يَتُوبُ اللّٰہُ على القاتِلِ، فيُسْلِمُ، فيُقاتِلُ في سَبيلِ اللّٰہِ عزَّ وجلَّ فيُسْتَشْهَدُ ‘‘[1] اللہ عزوجل ان دو آدمیوں پر ہنستا ہے جن میں سے ایک شخص دوسرے کو قتل کردیتا ہے پھر دونوں جنت میں داخل ہو جاتے ہیں ! صحابۂ کرام نے عرض کیا اے اللہ کے رسول وہ کیسے؟ فرمایا: یہ شخص اللہ عزوجل کی راہ میں جہاد کرتا ہے اور شہید ہوجاتا ہے ‘ پھر اللہ تعالیٰ
Flag Counter