Maktaba Wahhabi

30 - 140
نفی و اثبات میں اہل سنت و جماعت کا طریقہ کار اللہ نے اپنی ذات کے لئے جو کچھ ثابت کیا ہے اہل سنت و جماعت انہیں تفصیلی طور پر ثابت کرتے ہیں جیسا کہ ارشاد باری ہے: ﴿وَهُوَ السَّمِيعُ الْبَصِيرُ﴾[1] اللہ تعالیٰ سننے دیکھنے والا ہے۔ چنانچہ اللہ نے اپنی ذات کے لئے جو کچھ ثابت کیا ہے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ کے لئے جو کچھ ثابت کیاہے اہل سنت و جماعت انہیں اس طرح ثابت کرتے ہیں جو اللہ کے شایان شان ہے۔اسی طرح اللہ نے اپنی ذات سے جن چیزوں کی نفی کی ہے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ کی ذات سے جن چیزوں کی نفی کی ہے اہل سنت و جماعت غالباً اجمالی طورپر اللہ کی ذات سے
Flag Counter