Maktaba Wahhabi

44 - 140
ویری مناط عروقھا في نحـرھا والمخ في تلک العــظام النحل امنن علـــي بتوبۃ تمحو بـھــا ماکان مني فـي الــزمان الأول اے تیرہ و تاریک لمبی شب کی تاریکی میں مچھر کے بازو کے پھیلاؤ کو اور اس کی نحر میں رگوں کی جگہوں اور ان پتلی باریک ہڈیوں میں دماغ کو دیکھنے والے،مجھ پر توبہ کااحسان فرمااورمیرے پچھلے زمانہ میں سرزد ہوئے گناہوں کو معاف فرما۔ 11. ارادہ، 12. مشیت۔ ارشاد باری ہے: ﴿وَلَوْ شَاءَ اللّٰہُ مَا اقْتَتَلُوا وَلَـٰكِنَّ اللّٰہَ يَفْعَلُ مَا يُرِيدُ﴾[1] اگر اللہ عزوجل چاہتا تو یہ آپس میں نہ لڑتے‘ لیکن اللہ تعالیٰ جو چاہتاہے کرتا ہے۔
Flag Counter