Maktaba Wahhabi

70 - 140
اور ان کی بات کتاب و سنت کی روشنی میں باطل اور مردودہے۔[1] نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: ’’ إنَّكُمْ سَتَرَوْنَ رَبَّكُمْ كما تَرَوْنَ هذا القَمَرَ، لا تُضامُونَ في رُؤْيَتِهِ، فَإِنِ اسْتَطَعْتُمْ أنْ لا تُغْلَبُوا على صَلاةٍ قَبْلَ طُلُوعِ الشَّمْسِ، وصَلاةٍ قَبْلَ غُرُوبِ الشَّمْسِ، فافْعَلُوا ‘‘[2] تم(قیامت کے دن)اپنے رب کو اسی طرح دیکھوگے جس طرح اس چاند کو دیکھ رہے ہو تمہیں اس کے دیکھنے میں کوئی پریشانی نہیں ہورہی ہے، لہٰذا اگر تم سے ہوسکے کہ تم طلوع آفتاب سے پہلے(ایک)نماز اور غروب آفتاب سے پہلے(ایک)نماز سے مغلوب نہ کئے جاؤ تو ایسا ضرور کرو۔ 40. اللہ تعالیٰ کا آسمان دنیا پر نزول۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے:
Flag Counter