Maktaba Wahhabi

80 - 140
1.صفات الہٰی کے باب میں گمراہ فرقوں کے مابین اہل سنت کی وسطیت امت مسلمہ دیگر ادیان وملل کے مابین متوسط اور معتدل امت ہے‘ جیساکہ ارشاد باری ہے: ﴿وَكَذَٰلِكَ جَعَلْنَاكُمْ أُمَّةً وَسَطًا﴾[1] اسی طرح ہم نے تمہیں متوسط و معتدل امت بنایا ہے۔ اور اہل سنت وجماعت اسلام کی طرف منسوب دیگر فرقوں کے مابین وسط ہیں ، چنانچہ وہ فرقۂ جہمیہ(اہل تعطیل)اور اہل تمثیل کے مابین وسط ہیں ‘ کیونکہ جہمیہ اللہ کے اسماء حسنیٰ اور صفات عالیہ کی نفی کرتے ہیں ‘ اور صفات الٰہی کے انکار کے سبب انہیں اہل تعطیل کہا جاتا ہے ‘ اور ان کے برخلاف اہل تمثیل ہیں جو اللہ کے صفات کو تو ثابت کرتے ہیں لیکن انہیں مخلوق کے
Flag Counter