Maktaba Wahhabi

255 - 288
انہوں نے جواب دیا: ’’ أُحِبُّ أَنْ یَتَکَلَّفَ ‘‘۔[1] ’’میں پسند کرتا ہوں،کہ وہ(باجماعت نماز کی خاطر)مشقّت جھیلے۔‘‘ ہ:امام اوزاعی [2] کی رائے: ا:وہ باجماعت نماز کو[فرضِ عین] قرار دیتے تھے۔[3] ب:انہوں نے فرمایا: ’’ لَا طَاعَۃَ لِلْوَالِدَیْنِ فِيْ تَرْکِ الْجُمُعَۃِ وَالْجَمَاعَاتِ،سَمِعَ النِّدَائَ أَوْ لَمْ یَسْمَعْ ‘‘۔[4] ’’جمعہ اور(نمازوں کی)جماعتیں چھوڑنے میں والدین کی اطاعت نہیں،(خواہ)وہ اذان سنے یا نہ سنے۔‘‘ و:امام بخاری [5] کی رائے:
Flag Counter