Maktaba Wahhabi

240 - 288
۔۱۔ حنبلی علمائے کرام کے اقوال ا:امام احمد کے اقوال: ’’ إِنَّ ہٰذَا الرَّجُلَ أَيْ رَجُلُ سُوْئٍ ‘‘۔[1] ’’بلاشبہ یہ شخص بُرا آدمی ہے۔‘‘ [2] ’’اللہ تعالیٰ سے ڈرو اور جماعت سے پیچھے رہنے والے کو اس کا حکم دو۔اگر تم نے ایسے نہ کیا،تو تم گناہ گار ہوگے اور ان کے(گناہ کے)بوجھ سے نہ بچو گے،کیونکہ تم پر اپنے بھائیوں کو نصیحت کرنا واجب ہے۔‘‘ ب:علامہ موفق الدین ابن قدامہ [3] کا قول: ’’ اَلْجَمَاعَۃُ وَاجِبَۃٌ لِلصَّلَوَاتِ الْخَمْسِ ‘‘۔[4] ’’پانچوں نمازوں کے لیے جماعت[واجب] ہے۔‘‘
Flag Counter