Maktaba Wahhabi

356 - 379
سے پہلے اسے ادا کیا جائے۔‘‘[1] نماز عید سے چند دن پہلے بھی صدقۂ فطر کی ادائیگی ہو سکتی ہے۔ عیدالفطر کے بعدوالی ادائیگی صدقۂ فطر شمار نہیں ہوگی، عام صدقہ ہو گا۔ صحیح بخاری میں ابن عمر رضی اللہ عنہما کی روایت میں ہے: ’وَکَانُوا یُعْطُونَ قَبْلَ الْفِطْرِ بِیَوْمٍ أَوْیَوْمَیْنِ‘ ’’صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم نماز عید الفطر سے ایک دو یوم پہلے صدقۂ فطر دے دیتے تھے۔‘‘[2]
Flag Counter