اور سیروتفریح کے لیے نکلنا بڑا عجیب ہے۔ جو لوگ ناواقفیت میں ایسا کر رہے ہیں ان کا عذر تو پھر بھی شاید مسموع ہو لیکن تاریخی حقائق جاننے کے باوجود کوئی شخص صفر کے آخری بدھ کو جاہلانہ اور مبتدعانہ خیالات کے مطابق بطورِ جشن مناتا ہے تو اس کی سنگدلی قابلِ صد ماتم ہے۔ إِنْ کُنْتَ لَا تَدْرِي فَتِلْکَ مُصِیبَۃٌ وَإِنْ کُنْتَ تَدْرِي فَالْمُصِیبَۃُ أَعْظَمُ |
Book Name | مسئلہ رؤیتِ ہلال اور 12 اسلامی مہینے |
Writer | حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ |
Publisher | دارالسلام لاہور |
Publish Year | |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 379 |
Introduction |