Maktaba Wahhabi

64 - 190
والا ہے( لیکن میرا یہ دعوی ہے کہ )میرا سورج آسمان والے سورج سے افضل ہے، کیونکہ یہ سورج تو فجر کے بعد طلوع ہوتا ہے، جبکہ میرا سورج عشاء کے بعد طلوع ہو تا ہے۔‘‘ اورکسی نے یوں بھی فرمایا: أَفَلَتْ شُمُوْسُ الْأَوَّلِیْنَ وَشَمْسُنَا أَبَداً عَلٰی أُفُقِ الْبَقَآئِ لَاتَغْرِبُ ’’پہلوں کے سورج غروب ہو چکے اور ہمارا سورج افک پر ہمیشہ طلوع رہے گا اور کبھی غروب نہ ہو گا۔‘‘
Flag Counter